کندھ کوٹ میں رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا ،8افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
پولیس کے مطابق واقعہ کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں پیش آیا،مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔
پولیس کے مطابق حادثہ ریلوے پٹری کراس کرتے ہوئے پیش آیا۔
خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی ٹکر سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔