• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت میں نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق ڈار کے وکیل میں تلخ کلامی

احتساب عدالت میں اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے دوران شریک ملزم کےوکیل اورنیب پراسیکوٹرمیں تلخ کلامی ہوئی۔ دونوں فریق نے عدالت میں ایک دوسرے کوکھری کھری سنا دیں۔

جج محمد بشیرنے ریمارکس دیئے کہ یہ آپ لوگ کیا کررہے ہیں؟ایسے حالات میں آپ کا کیس نہیں سن سکتا۔

جج نے کہا کہ آئندہ سماعت پر جرح کریں گے آج جاسکتے ہیں۔ وکیل حشمت حبیب عدالت سے چلے گئے۔

عدالت نے کیس کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

تازہ ترین