• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کے قائد مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ٹھیکیدار حاجی عبدالنافع کاکڑ نے عشائیہ دیا

کوئٹہ (سٹی ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ٹھیکیدار حاجی عبدالنافع کاکڑ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر جمعیت کے قائد مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں جمعیت کے دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن سے حاجی لشکری رئیسانی کی قیادت میں وفد نے بھی ملاقات کی ۔
تازہ ترین