• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ کی جیب کٹ گئی

ظفروال (نمائندہ جنگ) صوبائی وزیر اوقاف کی جیب کٹ گئی۔ جیب کتروں نے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ کی جیب سے 1لاکھ کے قریب رقم اور کچھ ضروری چیزیں نکال لیں ۔ صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ کو واردات کا علم نہ ہو سکا۔ واردات کے وقت ان کے ہمراہ ڈی پی او، ڈی ایس پی ظفروال اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔
تازہ ترین