لندن میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزارت داخلہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانوی وزارت داخلہ کے حکام کو بتایا کہ میرا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے،میڈیکل گراؤنڈ پر برطانیہ میں رہائش پذیرہوں۔
برطانوی وزارت داخلہ حکام سے ملاقات میں اسحاق ڈار نے اپنے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی دکھائے ۔