• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید عباسی الیکشن تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی سے علیحدہ ہوگئے

اسلام آباد(طاہر خلیل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی انتخابات 2018میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات کےلئےپارلیمانی کمیٹی سے علیحدہ ہوگئے۔ راجہ ظفر الحق کو فیصلے سے آگاہ کردیا، سپیکر اسد قیصر نے الیکشن میں دھاندلیوں کی تحقیقات کے لئے 15 اکتوبر 2018 کو حکومت اوراپوزیشن نمائندوں پر مشتمل 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کی تھی۔ پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کو یکساں نمائندگی دی گئی۔
تازہ ترین