The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
ایک بھارتی نوجوان نے باسکٹ بال سے کرتب دکھاتے ہوئے اسے انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہننے کا مظاہرہ کیا ، جسے لوگوں نے کافی سراہا۔
یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ بال کو اپنے ہاتھ کی ایک انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہننے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔
باسکٹ بال انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہنتے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور انکی مہارت کی خوب داد دے رہے ہیں۔