• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالمنان بابڑ ڈائریکٹرپی آئی ڈی کوئٹہ تعینات

کوئٹہ(پ ر)وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان اسلام آباد کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالمنان بابڑڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی کوئٹہ کو ترقی دے کر ڈائریکٹر (BS-19) تعینات کردیا ہے اور انہوںنے بحیثیت ڈائریکٹرپی آئی ڈی کوئٹہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔درایں اثناء پی آئی ڈی کوئٹہ کے افسران اور اسٹاف نے عبدالمنان بابڑ کو ڈائریکٹر پی آئی ڈی کوئٹہ تعیناتی پرمبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عبدالمنان بابڑ اسی جذبہ اور لگن سے اپنی خدمات سرانجام دیں گے اور دفتر ملازمین کے فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کریںگے۔
تازہ ترین