• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراٹے ٹیم کو اسپین کا ویزا نہیں مل سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کراٹے ٹیم اسپین کا ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے عالمی کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ایونٹ چھ نومبر سے شروع ہوگا۔
تازہ ترین