• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت علی ممبر ایف بی آر تعینات ارم مقبول عامر کوڈی جی کسٹم انٹیلی جنس کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ڈائر یکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹم اور گریڈ 21کے افسرشوکت علی کا تبادلہ کر کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد ہیڈ کوارٹر زمیں ممبر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ڈائر یکٹو ریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کی ڈائر یکٹر اور گریڈ20کی افسر ارم مقبول عامر کو ڈائر یکٹر جنر ل کی اضافی ذمہ داریاں بھی تفویض کر دی گئی ہیں ، ایف بی آر نے ان تقرریوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن پیر کو جاری کر دیا ہے ۔
تازہ ترین