• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا سمیع الحق کی شہادت بڑا سانحہ ہے، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت بڑا سانحہ ہے، یہ عالم دین کی شہادت ہے۔

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لوگ خوف میں زندگی گزار رہے ہیں۔

انہوں نے مولانا سمیع الحق کے پیروکاروں سے اپیل کی کہ وہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

تازہ ترین