• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر مملکت مراد سعید اپنی رہائش گاہ پر گر کر زخمی ، ناک پر دو ٹانکے لگائے گئے

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی،خصوصی نامہ نگار ) وزیرمملکت برائےمواصلات مراد سعیدگھر میں گر پڑے،ناک پر دو ٹانکے لگا کر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیاگیا۔منسٹر انکلیو میں واقع رہائش گاہ میں مرادسعید چکراکرگر پڑے جس سےان کےناک پر زخم آیا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی انہیں پولی کلینک لے گئے۔

تازہ ترین