• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئرگرلز قومی ہاکی چیمپئن شپ آج سے شروع

ا سلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر14 اور18 گرلز نیشنل ہاکی چیمپئن شپ یکم مارچ سے ہوگی۔ انڈر14 اور18 گرلز ہاکی نیشنل چیمپئن کیلئےیہ چوتھا ایڈیشن ہے۔
تازہ ترین