لاہور(نمائندہ جنگ) نعلین مبارک چوری ہوئے 16 برس ہو گئے،مقدمہ کرایا اور بیٹھ گئے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نعلین مبارک کی چوری پر قائم جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کو طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لوگ غلوں کے پیسے بندر بانٹ کیلئے نہیں دیتے، سیکرٹری اوقاف سے کام نہیں ہوتا تو عہدہ چھوڑ دیں۔ عدالت نے درباروں کے غلوں میں جمع ہونے والے پیسوں سے متعلق آ ڈٹ پیسے بندر بانٹ کیلئے نہیں دیتے، سیکرٹری اوقاف سے کام نہیں ہوتا تو عہدہ چھوڑ دیں۔ عدالت نے درباروں کے غلوں میں جمع ہونے والے پیسوں سے متعلق آ ڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔