• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کوغیر سیاسی بنانا میر امشن ہے،آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے باضابطہ طور پر اپنا پالیسی بیان جاری کردیا۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ مجھ کو فخر ہے کہ میں پاکستان کی سب سے بڑی پولیس فورس کی کمانڈ کررہا ہوں ۔آئی جی نے ویڈیو بیان میں کہاکہ پولیس کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنانا ان کا مشن ہے۔ جبکہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا بھی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تازہ ترین