• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان ڈویژن کی انسپکشن آج سے شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے(ایف جی آئی آر) ریلوے ملتان ڈویژن کی سالانہ 2روزہ انسپکشن آج سے شروع کریں گے۔ شیڈول کے مطابق ایف جی آئی آر دوست لغاری آج خان پور سے ملتان تک انسپکشن کریں گے دوسرے روز لودھراں سے پاکپتن تک انسپکشن کریں گے۔اس موقع پر پرنسپل افسران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
تازہ ترین