• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور ،سوات ، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اورگہرائی 90 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔


تازہ ترین