• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ کو موسم سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت4، بارکھان12 ،دالبندین8 ،گوادر21، قلات2 ، خضد ا ر 12، لسبیلہ19، نوکنڈی12، سبی13، تر بت 17 ، ژوب9اور زیارت میں منفی3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔آج جمعرات کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین