• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سےکوئٹہ جانیوالی کوچ کو حادثہ، 3افراد جاں بحق

بلوچستان میں آرسی ڈی شاہراہ پر لسبیلہ یونیورسٹی کےقریب کوچ الٹ گئی۔حادثےمیں خاتون سمیت3افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ۔

پولیس کےمطابق کراچی سےکوئٹہ جانےوالی کوچ بریک فیل ہونےکی وجہ سے لسبیلہ یونیورسٹی کےقریب الٹ گئی ۔

حادثےمیں خاتون سمیت3افراد جاں بحق اور آٹھ 8زخمی ہوگئے ۔

لاشوں اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردیاگیاہے۔

تازہ ترین