• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شخص نے ٹوتھ پک سے تین منٹ میں241مکئی کے دانے کھا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق David Rushنامی امریکی شخص نے ٹوتھ پک سے صرف تین منٹ میں 241مئی کے دانے کھا کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 236مکئی کے دانوں کا تھا۔

تازہ ترین