• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ریڈ زون میں بغیر شناخت کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون میں بغیر شناخت کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق آج 19 نومبرسےہو گا۔ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریڈ زون میں بغیر شناخت داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین