• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں بے ضابطگیوں کو ازخود نوٹس لے لیا۔ عدالت نےایک ماہ میں دونوں اداروں کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ازخود نوٹس لیکر حکم جاری کیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا 10 سالہ فرانزک آڈٹ کرایا جائےپتہ لگنا چاہیے کہ عاصم حسین پی ایم ڈی سی میں کیا کرتے رہے ہیں۔
تازہ ترین