• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کی منتظم عدالت میں نیب حکام نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی بابل بھیو اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، عدالت نے ریفرنس سماعت کیلئے احتساب عدالت نمبر 2کو بھیج دیا۔
تازہ ترین