• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ڈرائیور کی جلد بازی نے کئی لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔

جی ہاں، چین کے صوبے Shaanxiکے شہر Xi'anکے گیس اسٹیشن پر دیکھے گئے جب ایک ڈرائیور گیس بھروا رہا تھا اور جلد بازی میں نوزل نکالے بغیر گاڑی چلادی اور یوں نہ صرف پمپ گر گیا بلکہ پمپ میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم وہاں موجود عملے نے بروقت کارروائی کر کے آگ بجھائی اور کئی زندگیاں بچا لیں۔

تازہ ترین