• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں خواتین رکن پارلیمنٹ بھی فٹ بال کے جنون میں مبتلا

فٹبال کے مداح دنیا بھر میں اَن گنت ہیں، یہاں تک کہ اب یہ جنون برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین تک بھی پہنچ گیا ہے ۔اور ہائوس آف کامن کی ایم پی ہانا بارڈیل نے فٹبال لیکر پارلیمنٹ کی دیگر ارکا ن کے ساتھ کھیلنا شروع کردیا ہے۔


سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاؤس آف کامن میں ایم پی Hannah Bardellفٹبال جرسی میں مہارت سے فٹ بال پیروں پر اچھالتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی خوب پذیرائی ملی اور لوگوں نے خوب شیئر بھی کیا۔

تازہ ترین