کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سنیئر سب ایڈیٹرممتاز صحافی میاں محمد صدیق جنکا گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال ہوگیا تھا آبائی علاقے سیالکوٹ میںانکی تدفین کے بعد لواحقین اتوار کوبلال مسجد الف دین روڈ میں فاتحہ لیں گے جبکہ بعد نماز عصر دعا ہوگی اورلنگر بھی تقسیم کیا جائے گا مرحوم گورنر ہائوس کے محمد بلال صدیق کے والد تھے ۔