ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل کا انتخاب کیا اور خوب مزے سے آئس ہاکی کھیلی۔
کچھ منفرد کر دکھانے کے شوقین نوجوانوں نے سرد موسم کا مزہ اُٹھاتے ہوئے کینیڈا کے صوبے Quebecکے گاؤں Kuujjuaq کی برفیلی جھیل پر اسکیٹنگ کرتے ہوئے ہاکی کھیلنے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں سکے اور نوجوانوں کے شوق اور مہارت کی خوب داد دی۔