• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجن پور،لڑکی اغوا ،2افراد کی زیادتی ،ویڈیو بنالی

ملتان(نمائندہ جنگ)راجن پور میں لڑکی اغوا ،2افراد نے زیادتی کی اور ویڈیو بنالی ملتان میں 5لڑکیاں اغوا،کوٹ ادو میں زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔لڑکی نے بتایا کہ مجھے نزدیکی کھیت سے چار ملزمان نے اغوا کیا اور مجھے نامعلوم جگہ پر لے گئے جہاں پر تین روز فیاض احمد پرہار سکنہ پہاڑ پور اور غلام فرید زیادتی کرتے رہے اورمیری ویڈیو بناتے رہے جبکہ دو ملزمان ابراہیم اور نیاز نگرانی پر مامور رہے مجھے قانونی کارروائی کی صورت میں ویڈیو انٹرنیٹ پر چلانے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ۔

تازہ ترین