محمود شام
وہ ہاتھ جن سے صداقت کی روشنی پھوٹی
وہ ہاتھ جن سے سبق سیکھتی رہی تاریخ
وہ ہاتھ جن سے ریاضی کی گتھیاں سلجھیں
وہ ہاتھ جن سے منور ہوئیں نسلیں
وہ ہاتھ جن زمانے مراد پاتے رہے
وہ ہاتھ آج مقدل تھے اور زنجیریں
پکارتی تھیںکہاں ہے ضمیر عصر بتا
امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے دوسرے دور میں اچھی خبر متوقع ہے۔
طاہر پرویز نے کہا کہ میرے پاس متعدد چیک ہیں جو محکمہ کی جانب سے جاری کیےگئے مگر کیش نہیں ہوئے، یہ امدادی چیک ہیں جس پر محکمہ کے افسران کے دستخط ہیں۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔
کوئٹہ میں اسکوٹی سے گر کر زخمی ہونے والی خاتون کراٹے کھلاڑی انتقال کرگئیں۔
انڈونیشیا نے غزہ میں انڈونیشن اسپتال کے ملبے پر اسرائیلی بینر لہرانے کی مذمت کر دی۔
عام علامات میں چہرے کا ٹیڑھا ہونا، بازو کا مفلوج ہونا اور بولنے میں دشواری شامل ہیں۔
مقتول کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سارنگ گلستان جوہر اور کورنگی کے دو مختلف اسپتال میں نوکری کرتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسنات نے جوائن کرنے کےلیے دو ماہ کا وقت مانگا ہے۔ ڈاکٹر حسنات نے جناح کارڈیک انسٹی ٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچہ ماموں کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا۔ حادثے میں بچے کا ماموں محفوظ رہا۔
کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں خیبر پختون خوا اسمبلی اجلاس کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا ہے۔
یہ بحران کم مدت اور معمولی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہے بلکے ایک ایسا بحران ہے جو غالباً 1973 اور 2022 کے بحرانوں جتنا سنگین ہے:
چین کے خلائی پروگرام کےلیے 2 پاکستانی خلا نورد منتخب ہوگئے ہیں۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد نواز کے خلاف ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ اس ادارے نے خطرات کا مقابلہ کیا اور ملک کی انقلابی اقدار کی حفاظت کی ہے۔
کراچی میں شارع فیصل سے اغوا کیے گئے 2 افراد کو لاڑکانہ سے بازیاب کرالیا گیا۔
کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 182 رنز بنائے۔ علی رضا نے ہیٹ ٹرک بنائی۔