• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل، فٹ بال لیگ کی فاتح ٹیم کا جشن کا انوکھا انداز


بعض اوقات خوشی میں انسان اپنے ہوش کھو بیٹھتا ہے اور ایسا ہی کچھ ان کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ہوا ہے۔

برازیل میں ہونے والی فٹ بال لیگ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی جیت کی خوشی میں اس قدر کھو گئے کہ اپنے ٹیم منیجر کی پریس کانفرنس میں پہنچ گئے اور انکے سر پر مشروبات کی برسات کردی۔

اس غیر متوقع حملے پر ٹیم منیجر پہلے تو سٹ پٹا گئے لیکن پھر انکی خوشی میں شامل ہوگئے۔

بعد ازاں کھلاڑیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹیم منیجر نے انہیں چپت لگائی اور باہرنکال دیا۔

تازہ ترین