چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار 8 دسمبر کو شام 5 بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفادِ عامہ کے اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 2 رکنی مفادِ عامہ کے اہم کیسز کی سماعت کرے گا ۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد میں مصروفیات کی وجہ سے شام کو لاہور پہنچیں گےاور یہ پہلا موقع ہے کہ سپریم کورٹ کا 2 رکنی بنچ شام 5 بجے کیسز کی سماعت شروع کرے گا۔