چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں منشا بم از خود نوٹس سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کی جائے گی۔
تحریک انصاف کےایم پی اےنعیم عباس کے فائرنگ کیس کی سماعت بھی آج ہوگی، جبکہ ایل ڈی اے سٹی کو اراضی کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت بھی آج ہی ہوگی۔