• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں پاپ کا رن ساحل، لوگوں کی توجہ کا مرکز


اسپین کے کینری جزائر میں واقع کورالیجو شہر کے ساحل کی ریت دراصل چٹانوں کے ٹکڑوں اورسمندری مونگوں سے مزین جو دیکھنے میں پاپ کارن کی طرح لگتے ہیں ۔


اس مقام پر سیاحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے اور سب ساحل کو دیکھتے ہیں اسے ’پاپ کارن ساحل‘ قرار دیتے ہیں۔

View this post on Instagram

#popcornbeach

A post shared by Ekaterina Pollack (@ekaterina_pollack) on


تاہم پاپ کارن والے ساحل پر ننگے پیر چلنا تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود لوگ اسے دیکھنے ضرور آتےہیں۔

اس ساحل کا نظارہ کرنے سیاح دور دور سے کھنچے چلے آتے ہیں۔

تازہ ترین