کوئی غریب نہ بے روزگار ہونے پائے
قبول ہوگی ہمیں یہ مہم اِسی صورت
تجاوزات ہٹائو مگر خیال رہے
ذرا بھی حد سے تجاوز نہ ہو کسی صورت
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج نصیرات کیمپ اور خان یونس میں حملے کیے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔
پی ٹی اے کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ٹک ٹاک پرجب بھی کوئی توہین مذہب کی پوسٹ شیئرکی جاتی ہے اس کو بلاک کیا جاتا ہے۔
کراچی میں گڈاپ اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی جاری ہے۔
رؤف حسن نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا الیکشن کمیشن ایک قومی ادارہ یے اس کی عزت کی جائے، کیا چیف الیکشن کمشنر کا کنڈکٹ ایسا ہے کہ اس ادارے کی عزت کی جائے۔
نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان صدراتی مباحثہ نئے قواعد وضوابط کے تحت کل ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہو رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرار داد کے غیر تعمیری اور بے مقصد قرار دے دیا۔
کراچی میں گرمی سے 442 لوگ مرگئے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
بالی ووڈ کی چھیاں چھیاں گرل ملائیکہ اروڑہ نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی، جس کے بعد ان کی علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے ایک بار پھر دادی بننے کا اعلان کر دیا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں، سندھ کے عوام نے ہمیں منتخب کیا ہے، سندھ حکومت عوام کے سامنے اوراسمبلی میں احتساب کے لیے تیار ہیں۔
امریکی ایوانِ نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔