• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کا بھاشا اورمہمندڈیم کیلئے مزید 3لاکھ روپے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے 3؍ لاکھ روپےمزید عطیہ دینےکا اعلان کیاہے۔ چیف جسٹس نے ڈیم فنڈ ریزنگ سے متعلق ایک نشریات میں 2؍ لاکھ جبکہ ایک اور نشریات میںایک لاکھ روپے کا اعلان کیا ۔ یاد رہے ہفتہ کے روز دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز میں آٹھ ارب سینتالیس کروڑ سترہ لاکھ پینتیس ہزار چار سو پچیس روپے جمع ہوچکے تھے ۔

تازہ ترین