• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ورلڈکپ:آسٹریلیا اورانگلینڈ سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں بدھ کوعالمی چیمپئن آ سٹریلیا نے فرانس کو3-0سے جبکہ انگلینڈنے اولمپک چیمپئن ارجنٹائن کو3- 2 سے شکست دے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جمعرات کو آخری دو کوارٹر فائنل میں جرمنی اور بیلجیئم، میزبان بھارت اور ہالینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
تازہ ترین