• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کےرہنمائوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صادق عمرانی ٗجمال خان جوگیزئی ٗروزی خان کاکڑ ٗسیف اللہ پراچہ ٗوقاص ندیم ٗچیئرمین علی جان ہزارہ ٗمیر باز محمد کھیتران ٗوڈیرہ شرین مری ٗشیر محمد دمڑ ٗمحی الدین رند ٗسید سعد اللہ شاہ ٗآیت اللہ درانی ٗہدایت اللہ پیرزادہ آغا سعادت علی شاہ ٗبسم اللہ کاکڑ ٗحاجی اشرف کاکڑ ٗنور محمد صراف ٗحاجی غلام محمد خان کاکڑ ٗملک جلال خان ٗکرم خان اچکزئی ٗعمر موسیٰ زئی ٗ منور حسین لانگو ٗناصر کھوکھر محمد وسیم خان ٗ افتخار قزلباش ٗ عبداللہ کبزئی ٗاصغر علی عمرانی ٗدائود عمرانی ٗسید عبداللہ شاہ سید منظور شاہ ارشاد عمرانی ٗحاجی عزیز لانگو ٗجمعہ خان لانگو حمید اللہ ہزارہ ٗکربلائی خادم حسین ٗقاسم اچکزئی جہانگیر ترین ٗعبیدخجک کاظم بلوچ ٗہدایت درانی ٗایوب گاگے حاجی علی اکبر ٗ الطاف گجر ٗاسد گجر ٗقاضی دانش ٗجعفر جارج ٗنصر اللہ رونجھو ٗغزالہ گولہ ٗرخسانہ احمد علی ٗمحمودہ نسرین ٗعابدہ رند ٗکلثوم افتخار ٗشگفتہ خان ٗ ثمینہ کوثر نے سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین