• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد کلیم خان کوضلعی عدالتوں میں نقول ایجنسی کے سافٹ وئیر کی تیاری و تنصیب کی دیکھ بھال کی ذمہ داری تفویض

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد کلیم خان کو صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں میں نقول ایجنسی کے سافٹ وئیر کی تیاری و تنصیب کی دیکھ بھال کی ذمہ داری کے فرائض سونپ دئیے ہیں، یاد رہے کہ انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گریڈ 21 کے عہدے پر ترقی کے ساتھ یہ فرائض سونپے گئے ہیں۔
تازہ ترین