• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،گندم میں غبن کرنے پر ایک شخص ملازمت سے برطرف

کوئٹہ(خ ن)محکمہ خوراک حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق غلام سر ور فو ڈ گرین سپر وائزر کو بیڈا (BEEDA) ایکٹ کے تحت گندم میں غبن کرنے پر سر کاری ملازمت سے بر طرف دیاگیا ہے ۔
تازہ ترین