ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈی جی انٹی کرپشن حسین اصغر نے ملتان آفس کا دورہ کیا اور افسران سے میٹنگ کی، انہیں ملتان میں زیر سماعت مختلف انکوایریوں اور مقدمات کے بارے میں بریفنگ دی گئی، ڈی جی انٹی کرپشن ایف آئی اے سرکل دفتر بھی گئے جہاں انہوں نے نشتر ہسپتال کی دوائیوں کےکیس کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے معلومات لیں وہ پی ٹی ایس بھی گئے۔