• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ اجلاس میں شیخ رشید کو بھوک لگ گئی ،وزیراعظم کا ڈائٹ کا مشورہ

اسلام آباد(خبرایجنسی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھوک ستانے لگی اور انہوں نے وزیراعظم سے کھانا دینے کا مطالبہ کردیا لیکن وزیراعظم نے جواب میں ڈائٹنگ کا مشورہ دے دیا جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے،وزیر ریلوے کاکہناتھاکہ اجلاس 6،6گھنٹے طویل ہوتا ہےاس دوران کھانا دیا جائے یا ہمیں لنچ باکس لانیکی اجازت دی جائے۔
تازہ ترین