کوئٹہ(پ ر) سابق وزیراعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈاکٹر محمد انور زہری کے انتقال پر حاجی میر محمد امین زہری ،میر صادق زہری اور انجینئر نورالامین زہری سے ٹیلی فون پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلند درجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔