• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس ، ضلع راولپنڈی میں 5سستے بازار

راولپنڈی(اپنےرپورٹر سے)کرسمس کےموقع پر ضلع راولپنڈی میں پانچ سستے بازار لگائے جا رہے ہیں۔راولپنڈی میں چونگی نمبر بائیس اور حیدری چوک،ٹیکسلا،واہ کینٹ اور گوجر خان میں لگائے جانے والے بازاروں میں محکمہ فوڈ دس کلو آٹے کا تھیلا250روپےمیں فراہم کرے گا۔
تازہ ترین