• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کا الزام،انسپکٹر ذوالفقار مری کو 6 سال قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے جج اقبال حسین میتھلو نے دھوکہ دہی اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انسپکٹر ذوالفقار علی مری کو مجموعی طور پر 6 سال قید کی سزا سنا دی، عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم انسپکٹر نے دوران تفتیش دستاویزات میں جعل سازی کی۔
تازہ ترین