• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی ریل کار مخادرریلوے سٹیشن پر2منٹ رکاکرےگی

لاہور (جنرل رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر راولپنڈی ۔ کندیاں۔ راولپنڈی کے درمیان چلنے والی میانوالی ریل کار کو مخاد روڈ ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔
تازہ ترین