اسلام آباد (وقائع نگار)وفاقی وزیرمواصلات اورپوسٹل سروسز مرادسعیدکی زیرصدارت گزشتہ روز وزارت مواصلات میں اہم اجلاس ہواجس میں ملک میں موجودہ دھند،موسم اورٹریفک کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔ مرادسعید نے کہا کہ دھند،موسم اورٹریفک کی بدلتی صورتحال این ایچ اے موبائل ایپ پرچوبیس گھنٹے دستیاب ہے۔