• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل یوتھ اسمبلی کا قیام خوش آئند ہے،یوسف رضا گیلانی

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیشنل یوتھ اسمبلی کے قیام کو خوش آئند قرار دیا اور یوتھ اسمبلی کو بھرپور طریقے سے تعاون کی یقین دہانی کرائی،ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بطور وزیراعظم 2010 میں یوتھ اسمبلی کو کیبنٹ اجلاس میں بلا کر یوتھ کو نمائندگی کا موقع دیا تھا اور آج یہ بات قابلِ فخر ہے کہ نیشنل یوتھ اسمبلی جنوبی پنجاب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، وفد کی جانب سے انہیں آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کر لی۔
تازہ ترین