• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا،کئی مقامات پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کا رش بڑھ ھ جانے کی وجہ سےبینک روڈ،ہال روڈ سمیت کئی سڑکوں پر بری طرح ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

ملک بھر سے آئے سیاح ٹریفک کی لمبی لمبی قطاروں میں پھنس کر رہ گئے۔

تازہ ترین