• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ رواں ماہ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ 8جنوری سے شروع ہورہا ہے،ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت اور ایران کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔جبکہ سرکل اسٹائل کبڈی چیمپئن شپ بدھ سے شروع ہوگی۔

تازہ ترین