بھاری بھرکم سامان ٹرک پر لادنا اور اتارنا آسان نہیں اب چین میں ہونے والے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ٹرک پر لدی ٹنوں وزنی مٹی ریت گرانے کے لئے جیسے ہی ٹرک اونچا کرنا شروع کیا تو اس دوران ٹرک کے ہائیڈرولک اچانک ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں ڈمپنگ ٹرالی زور دار دھماکے سے نیچے آگری۔
وہ تو کسی خوش قسمتی سے کم نہ تھا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم ٹرک کا کباڑہ ضرور ہو گیا۔